کچھ لفظوں کی کہانی ـ ـ ـ ـ ۔ پانی ـ ـ ـ ـ ـ

on 03/12/2017

محمد صلاح الدین    با با میں کارو بار شروع کرنے لگا ہوں میں نے اپنے والد کو بتایا  اس میں سرمایہ کم اور منافع کئی گنا ہے، ہر ایک کی ضرورت ہے گاہک خود خریدنے آئے گا۔ بیٹے کیا بیچو کے؟ انہون نے پوچھا پانی بیچوں گا، ہر طرح کی بوتل میں بڑی، درمیانی […]

Read More

کچھ لفظوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔ کراچی

on 24/10/2017

محمد صلاح الدین سماجیات کے پروفیسر نے مجھ سے پو چھا کراچی میں کتنی قومیں آباد ہیں؟ میں نے بتایا ویسے تو کئی قو موں کے لوگ ریتے ہیں پر چار بڑی قومیں آباد ہیں 1۔ کینٹ میں رہنے والے 2۔ پل کے اس پار رہنے والے 3۔ پل کے اِس پار رہنے والے 4۔ […]

Read More

کچھ لفظوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ سو شل

on 22/07/2017

امی ابو کہتے ہیں رشتے داروں سے ملا کرو اچھے برے وقت میں رشتے دار کام آتے ہیں مجھے رشتے دار اچھے نہیں لگتے میں سوشل میڈ یا کا دیوانہ ہوں فیس بک پر ڈھائ ہزار دوست ہیں، ٹیوٹر پر تیس ہزار فالوورز ہیں ، بیس واٹس اپ گروپز کا ممبر ہوں آج میرا جنازہ […]

Read More