محمد صلاح الدین
‘کتاب’
سائیں نے ایک لفظ میں جواب دے دیا
میں سمجھا نہیں۔ میں نے سائیں سے کہا
وہ بولے ” دنیا کی دس بڑی لائبریریوں میں چین کی نیشنل لائبریری کا نواں نمبر ہے، صرف اس ایک لائبریری میں تین کروڑ چونسٹھ لاکھ کتابیں ہیں اور باون لاکھ لوگ سالانہ اس لائبریری سے فائدہ اٹھاتے ہیں”۔
انہوں نے سانس لیا اور پھر بولے “بیٹا کامیابی دنیا کی ہو یا آخرت کی اس کے لیے کتاب کو تھامنا پڑتا ہے”۔