مجھے رشتے دار اچھے نہیں لگتے میں سوشل میڈ یا کا دیوانہ ہوں
فیس بک پر ڈھائ ہزار دوست ہیں، ٹیوٹر پر تیس ہزار فالوورز ہیں ، بیس واٹس اپ گروپز کا ممبر ہوں
آج میرا جنازہ ہے، میرا خیال تھا کہ ڈیڑھ دو ہزلر لوگ تو آئیں گے لیکن یہ تو صرف ساٹھ پینسٹھ لوگ نظرآرہے ہیں، وہ بھی سارے رشتہ دار۔ میں نے فرشتہ سے پوچھا ایسا کیوں؟
تیرے اماں ابا کی مہربانی ہے ورنہ چار مزدور بلانے پڑتے تیرا جنازہ اٹھانے کے لیے
سوشل میڈیا پر ہونے اور سوشل ہونے میں فرق ہے۔ لوگوں سے ملنا اور ان کے دکھ درد میں شریک ہونا پڑتا ہے۔ لوگوں کو وقت دیتے ہیں تو ان کا وقت ملتا ہے۔