محمد صلاح الدین
مال روڈ بر کتابوں کی بڑی دوکان بند ہو گئی ہے، اس نے پیزا کھاتے ہوئے مجھے بتاہا۔
کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟ میں نے پوچھا۔
وہ اخراجات میں توازن نہیں رکھ سکے ہونگے۔
ان کے پاس گاہک کی پسند کی کتابیں نہیں ہونگی۔
اس کی انتظامیہ نا اہل ہوگی۔
اس نے کافی ساری وجوہات گنوادیں
میں یے کہا شاید انہوں نے ایسی قوم کو کتابیں بیچنے کی کوشش کی جو کہ کتابیں خریدنے سے ذیادہ پیزہ کھانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔