کوئلہ باعثِ تخریبِ ماحول-تو کیوں؟

کوئلہ کے سائڈ افیکٹ  بہت ذیادہ ہیں اور پاکستان میں متروک ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے۔ ماحول کا کیا ہوگا یہ کوئی نہیں سوچتا، جو المیہ ہے۔