کچھ لفظوں کی کہا نی۔۔۔۔۔۔۔ خرچہ

محمد صلاح الدین

ہماری  عوام ٹیکس بہت کم دیتی ہے، مشورہ دیں کہ ٹیکس آمدنی بڑھ جائے

 

میں نے انگریز ماہر اقتصادیات سے مشورہ مانگا

لیکن دنیا میں پاکستانی تو سب سے ذیادہ خیراتی اداروں کی مدد کرتے ہیں۔

یہ بات درست ہے میں نے تسلیم کیا

پھر آپ کی حکومت اور اہلکار کرپٹ اور نا اہل ہیں، وہ بولے

جس دن آپ کی حکومت اور ریاستی اہلکاروں نےایمانداری اور اہلیت کے ساتھ عوام کو 

 حت، تحفظ اور دیگر ضروریات زندگی  فراہم کرنا شروع کر دیں اس دن آ پ کی ٹیکس آمدنی خود بہ خود بڑھ گی آسان فارمولا ہے، جو حکومتیں عوام پر خرچہ کرتی ہیں عوام  ان کو خرچہ دیتےہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top