کچھ لفظوں کی کہانی – – – – کھو تا

محمد صلاح الدین

لاہور سے کب آئے؟ اس نے پو چھا

کل ہی آیا ہوں۔ میں نے بتایا

کھو تا بریانی کھائی؟ ویسے سنا ہے جس جانور کا گو شت کھایا جائے اس کی عاد تیں انسان میں آجاتی ہیں ، کسی لاہوری نے دولتی تو   نہیں ماری ؟

پتا نہیں لاہور والے کھوتے کھاتے ہیں یا نہیں مگرحر کتیں کراچی والوں کی کھوتوں والی ہیں ۔

وہ کیسے؟

لاہور والے اسے ووٹ دیتے ہیں جو ان کے شہر کو ترقی دیتا ہے اور کراچی والے ان کو جو کراچی کو مسلسل کھنڈر بناتے رہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top