آر ایل این جی پاور پلانٹس فعال ہونے میں تاخیر : جرمانہ عائد

ملک میں ایل این جی درآمد کرنے والی پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے انکشاف کیا ہے کہ پیجاب میں 36 سو میگا واٹ کے تین آر ایل این جی پاور پلانٹس رواں سال شدید گرمیوں میں دستیاب نہ ہونگے۔