کچھ لفظوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔ کراچی

on 24/10/2017

محمد صلاح الدین سماجیات کے پروفیسر نے مجھ سے پو چھا کراچی میں کتنی قومیں آباد ہیں؟ میں نے بتایا ویسے تو کئی قو موں کے لوگ ریتے ہیں پر چار بڑی قومیں آباد ہیں 1۔ کینٹ میں رہنے والے 2۔ پل کے اس پار رہنے والے 3۔ پل کے اِس پار رہنے والے 4۔ […]

Read More

کچھ لفظوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ سو شل

on 22/07/2017

امی ابو کہتے ہیں رشتے داروں سے ملا کرو اچھے برے وقت میں رشتے دار کام آتے ہیں مجھے رشتے دار اچھے نہیں لگتے میں سوشل میڈ یا کا دیوانہ ہوں فیس بک پر ڈھائ ہزار دوست ہیں، ٹیوٹر پر تیس ہزار فالوورز ہیں ، بیس واٹس اپ گروپز کا ممبر ہوں آج میرا جنازہ […]

Read More

کچھ لفظوں کی کہانی————– حرام

on 05/05/2017

محمد صلاح الدین ملک صاحب میرے  گھر تشریف لائے، رکھ رکھائو سے کامیابی اور امارت جھلک رہی تھی۔ ڈرائنگ روم میں بیٹھتے کے بعد گپ شپ شروع ہوئی وہ مجھے اپنی کامیابی کی داستان سنانے لگے کہ کس طرح انہوں نے انتہائی غربت سے انتہائی امیری کا سفر طے کیا کھانے کے وقت میں نے […]

Read More